دہلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کے لاپتہ ہو جانے کے واقعہ کے خلاف مظاہرہ کر رہے یونیورسٹی کے کچھ طلبہ کو آج یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب گرفتار کر لیا۔
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس ذرائع کے مطابق جے این یو کے طلبہ وزارت داخلہ کی جانب جانے کی کوشش کر رہے تھے تبھی انہیں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب گرفتار کر لیا گیا۔
انہیں گرفتار کر پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے لے جایا گیا